2010-05-30 - Rohani Ilaj روحا نی علاج

Latest Wazifa

میٔ 30

6:08 AM

ذہنی ٹینشن اور رزق میں بے برکتی کا حل


:مسٔلہ
ساجد صاحب میرا نام عبدالرحمان ہے۔ میں کراچی میں رہتا ہوں اور قطر میں جاب کرتا ہوں۔ میں پچھلے پانچ سال سے عجیب مشکل میں مبتلا ہوں۔ مجھے لگتا ہے کہ میرا دماغ کچھ چیزوں نے جکڑ رکھا ہےمجھے پاگل کیا ہوا ہے کسی کام کا نہیں چھڑاہر طرف بندش ہے ہر کام میں رکاوٹ ہےمیں یہاں جہاں بھی کام کرتا ہوں وہاں میری لڑایٔی ہو جاتی ہے۔میرے پاس پیسے بہت ہیں لیکن پتہ نہیں چلتا کہ جاتے کہاں ہیں۔
میری آپ سے گزارش ہے کہ میرے اور میری فیملی کے بارے میں حساب لگایٔیں


: روحانی علاج

یَا مُسَبِّبَ الاَسبَاب

پانچ سو بار ،اوّل و آخر گیارہ گیارہ بار دُرود شریف
روزانہ عشاء کی نماز پڑھ کر کھلے آسمان تلے ننگے سر خانہ کعبۃ اللہ شریف کی طرف منہ کرکے۔ کھڑے ہو جایٔیں اور اس وظیفے کو کریں۔ انشاء اللہ عزوجل رزق میں برکت ہو گی۔





دوسری پریشانی کے لیٔے دعوت اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے اسخارہ کروایٔیں نمبر یہ ہے
00922134858711
استخارہ کروا کر دوبارہ رابطہ فرمایٔیں



مدنی التجا: عمل شروع کرنے سے پہلے حضور غوث پاک رضی اللہ عنہ کے نام کی گیارہ روپے کی نیاز اور کام ہونے کی صورت میں امام احمد رضا خان رضی اللہ عنہ کے نام کی پچیس روپے کی نیاز تقسیم کریں۔ مطلوبہ رقم سے دعوت اسلامی کے اشاعتی ادارے مکتبۃ المدینہ سے کتابیں خرید کر بھی تقسیم کی جاسکتی ہیں۔
پنجوقتہ نماز کی پابندی کریں۔ نماز تو کسی بھی صورت میں نہ چھوڑیں۔ آپ خود بھی مدنی چینل دیکھا کریں اور اپنے گھر والوں کو بھی اس کی ترغیب دلایا کریں
اللہ تعالٰی آپ کی تمام پریشانیاں دور کرے اٰمین








Dawat e Islami






Read More